خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) بلامقابلہ منتخب ہونے والے صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی میاں شہزاد امجد ڈوگر نے آڑھتیوں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی علی اکبر ڈوگر، وائس چیئرمین میاں عمران صابر ڈوگر، میاں امجد حسین ڈوگر اور میاں سعید ڈوگر کے علاوہ غلہ منڈی کے آڑھتیوں نے بڑی شرکت کی۔