اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت کی بائیں بازو کی جماعت ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے سٹالن نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی لیڈروں کی گرفتاری کیخلاف کل دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پارٹی ارکان پارلیمنٹ اور دوسرے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جنتر منتر مرکز میں کشمیری رہنمائوں اور ان کے خاندان والوں کو گرفتار کرنے پر احتجاج کریں۔ سٹالن نے کہا کہ کشمیری لیڈوں کے گھر والوں کو حراست میں لینے کا کیا جواز ہے۔
بھارت: ڈی ایم کے پارٹی کے کارکن کشمیری رہنمائوں کی گرفتاری کیخلاف کل احتجاج کریں گے
Aug 20, 2019