ہالینڈ، گائیں پالنے کیلئے سمندر میں تیر نے والا تین منزلہ پلیٹ فارم قائم

روٹرڈیم (اے پی پی) ہالینڈ کے ساحلی شہر روٹر ڈیم میں گائیں پالنے کیلئے سمندر میں تیرنے والا تین منزلہ پلیٹ فارم بنا دیا گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یورپ کی مصروف ترین بندرگاہ کے قریب موجود اس پلیٹ فارم پر 32 گائیں رکھی گئی ہیں جو پلیٖٹ فارم کی دوسری منزل پر رہتی ہیں۔ پلیٹ فارم کی سب سے نچلی منزل پر مختلف پھل اگائے جاتے ہیں جبکہ سب سے اوپر والی منزل پر چارا جمع کیا جاتا ہے۔ بارش اور سمندر کی سطح بلند ہونے کا پلیٹ فارم پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...