راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ مورگاہ کے علاقے میں 25ملزمان نے عدالتی بیلف سمیت تین شہریوں کو زخمی کردیاتینوں افراد تھانے میں عدالتی حکم کی تعمیل کروانے آئے تھے چوہدری واجد نے پولیس کوبتایاکہ وہ اور اسکا ابھائی نزاکت معہ عدالتی بیلف عدالت کے حکم کی تعمیل کرانے گئے تو وہاں ارشد،نعمان معہ دیگر20/25مزدوروں نے ہمیں ماراپیٹا جس سے میں معہ میرا بھائی نزاکت مضروب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
25ملزمان نے عدالتی بیلف سمیت تین شہریوں کو زخمی کردیا
Aug 20, 2019