اقبال بھٹی کی فلم ’’غنڈہ تے بدمعاش کی شوٹنگ جاری

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسازوہدایتکاراقبال بھٹی کی نئی پنجابی فلم’’غنڈہ تے بدمعاش‘‘کی شوٹنگ گزشتہ روز باری سٹوڈیومیں ہوئی جس میں اداکارہ نادیہ چودھری اورڈاکٹر سلمان پر گیت فلمبندکیاگیا۔گانے کے کوریوگرافرمصطفی سمراٹ تھے۔بتایاگیاہے کہ کی شوٹنگ کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے ۔اگلے سپیل میں کاسٹ کے دوسرے فنکار حصہ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن