فلم ’’ہیرمان جا‘‘ آئندہ ہفتے برطانیہ کینیڈا میں ریلیز کی جائیگی

Aug 20, 2019

لاہور(کلچرل رپورٹر)عیدالاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم’’ہیر مان جا‘‘ آئندہ ہفتے سے یوکے اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کی جائے گی۔مذکورہ فلم نے پہلے ہفتے میں 5کروڑسے زائد بزنس کر لیا اور اب اسے بیرون ملک ریلیز کی پلاننگ کی گئی ہے ۔اس سلسلے میں انگلینڈ اور کینیڈا کے سینما گھروں کے ساتھ معاہدے کر لیے گئے ہیں اور وہاں فلم کا ٹریلر بھی ر یلیز کر دیاگیاہے ۔

مزیدخبریں