مقبوضہ کشمیر م: انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں: ممتا بینرجی

بھارت میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

انسانی امور کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ 1995 میں ایک مرتبہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل آئی تھیں۔ انہوں نے عوام پر بھی زور دیا کہ وادی میں قیام امن کیلئے دعا کریں۔

ای پیپر دی نیشن