فیصل آباد (آن لائن)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن ایف سی سی آئی اورسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے جشن آزادی کبڈی سیریز کاتیسرا میچ رندھاو ا کلب ملاں پور نے بندیشہ کلب منڈا پنڈ کو41کے مقابلہ میں 43پوائنٹ سے شکست دیکر جیت لیا۔ آخری میچ کل چک نمبر208رب ڈوگراں والا میں شام 5:00بجے ہوگا۔
فیصل آبادجشن آزادی کبڈی سیریز ‘رندھا وا کلب نے بندیشہ کلب کو 2پوائنٹس سے ہرا دیا
Aug 20, 2020