ٹریننگ کا آغاز‘سائوتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے؛ رابعہ فاروق

Aug 20, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) قومی کراٹے پلیئر رابعہ فاروق نے کہا ہے کرونا وائرس کے باعث التواء کا شکار کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے پر خوشی ہے، ایس او پیز کیساتھ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، سائوتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے،  وہ پشاور میں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت چکی ہے۔

مزیدخبریں