گاربین مگوروزا کی یو ایس  اوپن ٹینس میں شرکت مشکوک

Aug 20, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سپین کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 16 گاربین مگوروزا ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور  رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بائیں ٹخنے میں تکلیف کے سبب ویسٹرن اینڈ سائوتھرن اوپن سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں