لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 سال سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی توکہا کہ اسے لائبریری کی حالت کر بہت دکھ ہوا۔ لائبریریاں علم پھیلانے کا زریعہ ہیں اور نوجوان ہمارے مستقبل ہیں۔ لائبریری کو دبارہ کھولنے اوراس کی حالت ٹھیک کرنے کیلئے شاہد آفریدی فائونڈیشن تعاون کریگ۔
شاہد آفریدی کا 15 سال سے بند لائبریری کھولنے کا اعلان
Aug 20, 2020