محکمہ داخلہ پنجاب کی وفاقی حکومت سے 9  10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش 

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے نو اور دس محرم الحرام کو جلوسوں کے راستوں اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کو اس سلسلہ میں باضابطہ چٹھی ارسال کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات کے تناظر میں نو اور دس محرم کے جلوسوں کے راستوں اور اطراف میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...