فرمانِ قائد

Aug 20, 2020

حکومت کا پہلا فرض امن و امان قائم رکھنا ہے تاکہ مملکت کی جانب سے عوام کو ان کی زندگی جائیداد اور مذہبی اقتصادات کے تحفظ کی پوری پوری ضمانت حاصل ہو۔
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب۔
11 اگست 1947ئ)

مزیدخبریں