ملتان (نمائندہ خصوصی)جہانیاں ریلوے سٹیشن پر دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جہانیاںسٹیشن پر سر سید ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں، تاہم حادثہ میں دونوں ٹرینیں کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہیں۔
جہانیاں ریلوے سٹیشن پر 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں
Aug 20, 2020