جرنلسٹس پروٹیکشن بل میں تاخیر‘ شیریں مزاری کی نام لئے بغیر فردوس عاشق پر نکتہ چینی

اسلام آباد (وقائع  نگار خصوصی)  وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سابق معاون خصوصی برائے  اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  کی جانب سے جرنلسٹس پروٹیکشن  بل میں تاخیر  کے تناظر میں ان کا نام لئے بغیر نکتہ  چینی کی۔شیریں مزاری  نے بل کے حوالے سے کہا کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز سے درخواست کی ہے، انہوں  نے وعدہ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر  اس بل کو  دیکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...