بھارتی کسانوں نے چائے کے پتوں کی چنائی شروع کردی، آسام کی نئی پتی فروخت کیلئے جلد دستیاب ہوگی

بھارت کے آسام میں پیدا ہونے والی آسام چائے کی عالمی سطح پر اچھی پہچان ہے اور اس کی دنیا بھر میں مانگ ہے، چائے کے مقامی کسان آج کل چائے کے باغات میں احتیاط کے ساتھ چائے کے پتے چن رہے ہیں اور توقع ہے کہ نئی چائے جلد ہی فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن