حج کے بہتر انتظامات کیلئے تجاویز مرتب کرنے کی خاطر مشاورتی ورکشاپ 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)حج ڈائریکٹوریٹ لاہور وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام گزشتہ حج کے انتظامات سے متعلق حاجیوں کی رائے جاننے اور آئندہ حج کے مزید بہتر انتظامات کیلئے تجاویز مرتب کرنے کی خاطر مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھر نے کہا کہ ورکشاپ کا مقصد اس سال کے تجربات کی روشنی میں آئندہ سال کیلئے حج انتظامات کو مزید بہتر بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن