سیلاب متاثرہ بے یارومددگار خاندان حکومتی امداد کے منتظر ہیں:محمد تحسین 

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان سول سوسائٹی فورم کے ارکان محمد تحسین اور عرفان مفتی نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے سیلابی ریلوں سے متاثرہ بے یارومددگارخاندان حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت  بلتستان میں نوجوان بچے، عورتیں، بزرگ اور بچے بے سرو سامانی اس کے بعد پیدا ہونے والی بیماری کی وجہ سے جانی نقصان میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن