حافظ آباد کو گجرات ڈوےژن مےں شامل کرنےفیصلہ واپس نہ لیا تو بھوک ہڑتال کریں گے پرویز رشید


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار +نمائندہ خصوصی) مسلم لےگ ن کے ضلعی راہنمااور معروف سماجی کارکن پروےز رشےد نے حافظ آباد کو گجرات ڈوےژن مےں شامل کرنے کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ےہ فےصلہ واپس نہ لےا گےا تو وزےرا علی ہاﺅس کے سامنے غےر معےنہ مدت تک بھوک ہڑتال کرےں گے۔ انہوںنے مزےد کہا کہ حکومت نے ےہ فےصلہ کرکے حماقت کی ہے ،ضلع حافظ آباد کے غےو رعوام اس فےصلے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن