چین: خشک سالی‘ 66 دریا سوکھ گئے، معیشت کو 400 ڈالر کا نقصان

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں شدید گرمی اور خشک سال کے باعث 66 دریا سوکھ گئے اور معیشت کو 400 ملین ڈالر سے زائد نقصان پہنچ چکا ہے چین کے ریجن سیچوان سے شنھگائی تک کے علاقے شدید گرمی کی لیپٹ میں ہیں اور ملک میں پہلا خشک سالی یلوالرٹ جاری کر دیا گیا ہے چین کے صوبے جیناگ شی میں یوپانگ جھیل شدید گرمی سے سکڑ گئی ہے جبکہ مغربی چین کی 34 کاؤنٹیز میں 66 دریا سوکھ گئے ہیں چینی وزارت برائے ہنگامی امور کے مطابق جولائی میں شدید گرمی کے باعث تقریباً 5.5 ملین افراد متاثر ہوئے جبکہ معیشت کو 400 ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔

ای پیپر دی نیشن