ٹیکس آمدن، نوجوان زیادہ سے  زیادہ شراب پیئیں: جاپانی حکومت 

Aug 20, 2022

 ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان میں حکومت نے نوجوان نسل پر زیادہ سے زیادہ شراب پینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن میں اضافے کے لیے شراب کی زیادہ فروخت ضروری ہے۔جاپان میں حکومتی سطح پر 20 سے 39 سال کی عمر تک کے افراد کے لیے ’’ شیک وائیوا‘‘ مہم چلائی جارہی ہے جس میں نوجوان کو نسل کثرت شراب نوشی کی جانب راغب کرنے کے لیے نت نئے طریقے بتائے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں