سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے مضاربہ ریگولیشنز 2021 میں ترامیم کی منظوری دیدی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مضاربہ ریگولیشنز 2021 میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے۔ ان ترامیم سے پاکستان میں مضاربہ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک اور کاروباری ماحول میں بہتر ی آئے گی۔

ای پیپر دی نیشن