چین کی ہوا میں معلق سکائی ٹرین

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے اپنی پہلی معلق میگلیو لائن کی رونمائی کی ہے جس کو مستقل مقناطیسوں سے بنایا گیا ہے۔ اس کے متعلق انجینئروں کا دعویٰ ہے کہ یہ توانائی کی ترسیل کے بغیر بھی ایک ’سکائی ٹرین‘ کو ہوا میں معلق رکھ سکتی ہے۔ ریڈ ریل نامی 2600 فٹ طویل تجرباتی ٹریک جنوبی چین کے جیانگ شی صوبے کی شِنگ گو کاؤنٹی میں بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن