افشاں کالونی، گردونواح میں ریس کورس پولیس کاسرچ آپریشن 


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ریس کورس پولیس کا افشاں کالونی اور گردونواح میں سرچ آپریشن کےا گےا سرچ آپریشن میں ضلعی پولیس سمیت، لیڈی پولیس، ایلیٹ فورس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی، سرچ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 13 گھروں، 25 کرایہ داروںکے کرایہ داری کوائف جبکہ انفرادی طور پر 240 افراد کو چیک کیا گیا، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے،نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...