مری میں غیر قانونی تعمیرا ت کاسلسلہ دھڑے سے جاری ، کو ئی پو چھنے والا نہیں 

Aug 20, 2022


 مری(نامہ نگار خصوصی )ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی تعمیرا ت کاسلسلہ دھڑے سے جاری ہے جس کے باعث مری کے دلفریب مناظر کنکریٹ کے پہاڑوں میں اوجھل ہوچکے ہیں لیکن کوئی بھی پوچھنے والا نہیں مےونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پر بغیر نقشے منظور ہوئے تعمیرات ہورہی ہیں جس سے اس دلکش سیاحتی مقام کی خوبصو رتی بری طرح متاثر ہورہی ہے موجودہ صور تحا ل میں ایسامحسوس ہوتا ہے کہ ےہاں جنگل کاقانون ہے اہلکاروں کو کوئی پوچھنے والا بھی کوئی نہیں عوامی حلقوں اورمری سے محبت کرنے والوںنے وز یر اعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الہیٰ ،کمشنر ،ڈپٹی کمشنر راو لپنڈی او ردیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اورغیر قانونی جاری تعمیرات کے سلسلے کو فوری بندکرنے کامطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں