روہڑی/ سکھر ( امہ گارا )دریائے س دھ میں پا ی کی سطح میں اضافے اور گڈوبیراج سے سکھر بیراج کے درمیا کچے بیشتر علاقے زیر آب آ ے کے بعد کچے کے علاقوں کے رہائشیوں کی جا ب سے شہری علاقوں کی جا ب م تقلی کے دورا خطر اک ڈاکوو¿ں اور جرائم پیشہ افراد کی جا ب سے بھی شہری علاقوں کے رخ کے خدشے کے پیش ظر ڈاکوو¿ں اور دیگرجرائم پیشہ افراد پرکڑی رکھ ے کے ساتھ ساتھ سیلاب متاثری کو ریسکیو کر ے کے لئے سکھرپولیس ے جدید اسلحے سے لیس 40پولیس اہلکاروں پر مشتمل دریائی فورس ( ریوراء دریائی فورس )تشکیل دے دی گئی ہے اور اس پولیس فورس کو 4عدد موٹر کشتیاں اور حفاظتی جیکٹس بھی فراہم کردی گئی ہیں اور تربیت یافتہ غوطہ خور بھی فورس کا حصہ ہو گے تشکیل شدہ فورس د رات ا موٹر کشتیوں پر دریا س دھ میں گشت کری گی اس سلسلے میں ڈی آئی جی سکھر جاوید سو ہارو جسکا ی اور ایس ایس پی سکھر س گھار علی ملک ے دریائی پولیس فورس کا ہ صرف افتتاح کیا بلکہ دیگر پولیس افسرا وجوا وں کے ہمراہ دریائے س دھ کا کشتیوں میں سوار ہوکر گشت کیا اور سکھر ری ج میں دریائے س دھ کے مختلف داخلی وخارجی راستوں اور گزرگاہوں کا تمام زاویوں سے جائزہ لیا۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی سکھر جاوید سو ہارو جسکا ی اور ایس ایس پی سکھر س گھار علی ملک کا کہ ا تھا کہ دریائے فورس کے قیام کا مقصد براستہ دریا شہری علاقوں کی جا ب آ ے اور جا ے والوں پر ظر رکھ ا بلخصوص جو لوگ کچے کے علاقوں سے شہری علاقوں میں آکر وارداتیں کرکے واپس چلے جاتے تھے یا پھر سیلاب متاثری بلخصوص مختلف مقامات سے بہہ کر آ ے والی لاشوں کو ریسکیو بھی اس فورس کی ذمہ داری عائد ہوگی دریائی فورس دریا میں اصرف گشت کریگی بلکہ کچے سے شہر م تقلی کے دورا تمام افراد کا ریکارڈ بھی مرتب کرئے گی کسی بھی بڑے واردات کے موقع پر دریائے علاقوں کی اکہ ب دی بھی کی جائے گی اور سیلاب متاثری کو ریسکیو کر ے میں بھی اپ ا کردار ادا کریگی۔
دریائی فورس قائم
سیلاب متاثری کی حفاظت کیلئے دریائی فورس قائم
Aug 20, 2022