ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال چوہدری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(III) کے چیئرمین منتخب 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کی  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(III)  اور قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمینز کے انتخابات گزشتہ روز ہو گئے جن کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال چوہدری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(III)  کے چیئرمین منتخب ہوئے جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے لئے چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ سیکرٹری جنرل چودری عامر حبیب نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو نوٹیفکیشن بھی دے دیئے۔ 

ای پیپر دی نیشن