شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما ملک عمران اعجاز ڈوگر نے کہا ہے کہ انڈسٹری چلے گی توملک سے بے روزگاری کاخاتمہ ہوگا پاور سیکٹر اصلاحات پر عملدر آمد کیلئے ، آئی پی پیز کا مسئلہ انتہائی سنگین ہوتاجارہا ہے عوام بجلی اور گیس کے بھاری بل اد ا کر کے اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خرچ کر رہے ہیں اور دیگر اخراجات کے لیے پریشان رہتے ہیں حکومت عوام کو ریلیف کی بجائے تکالیف کیوجہ سے عوام کی اضطرابی صورتحال کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں۔
انڈسٹری چلنے سے ہی بے روزگاری کاخاتمہ ہوگا:عمران اعجاز ڈوگر
Aug 20, 2024