لاہور(خبرنگار)پولیس کے وکیل کے والد کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں وکلاء کا احتجاج وکلا کے پولیس کی غنڈہ گردی نہ منظور کے نعرے لگائے وکیل قمر عباس سہیول ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرے والد کو فیروز والا پولیس نے بغیر کسی وجہ کے اٹھا لیا۔ بچے کی بازیابی کیس میں دادا کی طرف سے پیش ہواپولیس نے بچے کو بازیاب کرانے کی بجائے میرے والد کو اٹھا لیا۔ پولیس کی غنڈہ گردی کیخلاف تمام بارز کو درخواست دی ہے پولیس کی ایسی کارروائیوں سے اداروں میں تصادم کا خدشہ ہے۔