پھول نگر ونواح کا سیوریج سسٹم تباہ ہو چکا :مفتی سفیان معاویہ 


پھول نگر ( نامہ نگار) جامع مسجد اہل بیت پھول نگر کے خطیب مفتی سفیان معاویہ جے یو آئی ضلع قصور کے صدر منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پھول نگر شہر اور گردونواح میں ناقص سیوریج سسٹم ہے جبکہ لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال خراب ہے اب پانچ سال اپویزیشن بھی کرینگے اور سڑکوں پر بھی نکلیں گے وزیر علیٰ پنجاب ایسے لگتا ہے جیسے لاہور کی وزیراعلیٰ ہیں آپ قصور کی بھی وزیر اعلیٰ بنے یہاں پر بھی صفائی ستھرائی کیلئے اقدامات کریں ۔ تعلیم کی بھی ناقص صورتحال ہے ۔

ای پیپر دی نیشن