گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )نائب صدر لائیرز فورم مسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ رانا مدثر نذر خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کو ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنانے اور عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔