انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 103 پوائنٹس کم ہو کر 77 ہزار 727 پر آ گیا۔

اب تک ہوئے کاروبار کے دوران انڈیکس 77 ہزار 930 پوائنٹس کی بلندی تک بھی گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

ای پیپر دی نیشن