الحمراءآرٹس کونسل کے زیر انتظام تھیٹرز میں بیہودہ ڈانس پر پابندی صرف کلاسیکل رقص کیا جا سکے گا

Dec 20, 2010

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (این این آئی) الحمراءآرٹس کونسل کے زیر انتظام ہالوں میں بیہودہ ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اب ڈراموں میں صرف کلاسیکل رقص کیا جا سکے گا بتایا گیا ہے کہ الحمراءآرٹس کونسل نے اپنے زیر انتظام ہالوں میں پیش کئے جانے والے ڈراموں میں بیہودہ ڈانس کی بڑھتی ہوئی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے آئندہ سے کمرشل ڈراموں میں کسی بھی قسم کے بیہودہ ڈانس پر پابندی عائد کر دی ہے اور آئندہ صرف کلاسیکل رقص کی پرفارمنس دی جا سکے گی۔
مزیدخبریں