میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ سندھ ہمارا ہے، اسے کسی کے حوالے نہیں کرسکتے، ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے مل کرفیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹو کی جانب سے میثاق جمہوریت پربات کرنے پرخوشی کا اظہارکیا۔
مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ نون اورپیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت کے پاس لوگوں کے مسائل حل کرنے کا اچھا موقع تھا لیکن یہ گنوا دیا گیا۔
Dec 20, 2010 | 23:36