اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی، مےڈےا رپورٹس کے مطابق وزےراعظم ہا¶س مےں ہونے والی ملاقات مےں راجہ پروےز اشرف اور آرمی چےف نے پشاور مےں ہونے والے حالےہ دہشت گردوں کی کارروائی پر تبادلہ خےال کےا اور سکیورٹی فورسز کے اس حملہ کو ناکام بنانے کو سراہا۔ ملاقات مےں پاک افغان سرحدی صورتحال اور پاک فوج کے پےشہ وارانہ امور پر بھی بات چےت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مےں اس عزم کا اعادہ کےا گےا کہ دہشت گردوں کا صفاےا کےا جائے گا اور ان کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنا دےا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں مےں پولےو ٹےموں پر حملوں کا بھی جائزہ لےا گےا اور ان پر تشوےش کا اظہار کےا گےا۔