گورنر کھوسہ سے اٹارنی جنرل عرفان قادر کی ملاقات، صدر کے دو عہدوں کے حوالے سے دائر کیس کے متعلق تبادلہ خیال کیا

لاہور ( خبر نگار) گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ سے اٹارنی جنرل آف پاکستان عرفان قادر نے گورنر ہاﺅس لاہور میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف آئینی امور خصوصاً لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں کے حوالے سے دائر توہین عدالت کیس کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...