بنوں (آن لائن) فوجی ذرائع کے مطابق بنوں میں تھانہ منگل خان کے علاقے منڈان میں شدت پسندوں نے ایک گرلز سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔ سکول کے گیٹ کو شدید نقصان پہنچا۔
بنوں میں شدت پسندوں نے گرلز ہائی سکول کو دھماکے سے اڑا دیا
Dec 20, 2013