ڈرون حملوں پر قرارداد، نفاذ کے لئے سلامتی کونسل سے منظوری ضروری ہے: سیکرٹری خارجہ

ڈرون حملوں پر قرارداد، نفاذ کے لئے سلامتی کونسل سے منظوری ضروری ہے: سیکرٹری خارجہ

Dec 20, 2013

اسلام آباد (ثناءنیوز) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد کے نفاذ کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے چیپٹر سات کے تحت منظوری ضروری ہے۔ جنرل اسمبلی سے قرارداد کی منظوری پر پاکستان کی اخلاقی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے امریکہ میں بھی رائے عامہ ان حملوں کے خلاف ہموار ہو رہی ہے، پاکستان کو اپنا دباﺅ جاری رکھنا چاہئے اسی طرح عالمی قوانین بنتے ہیں۔

مزیدخبریں