سونا 900 روپے تولہ سستا، قیمت 50 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں جمعرات کے روز ایک تولہ خالص سونے کی قیمت میں 900 روپے جبکہ چاندی تیزابی کی قیمت میں 20 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ایک تولہ خالص سونے کی قیمت 49300روپے  اور چاندی تیزابی کی قیمت فی تولہ 1090روپے رہی۔لاہور ڈویژن صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق مارکیٹ کے اختتام تک سونے اور چاندی کی قیمتیں درج ذیل رہیں۔ سونا 24 قیراط فی تولہ49300 روپے اور چاندی تیزابی10گرام667 روپے رہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...