بائیو فرٹیلائزر اور مائیکرو نیوٹرینٹس بنانے والی کمپنیاں کسانوں کو لوٹ رہی ہیں: ابراہیم مغل

بائیو فرٹیلائزر اور مائیکرو نیوٹرینٹس بنانے والی کمپنیاں کسانوں کو لوٹ رہی ہیں: ابراہیم مغل

لاہور(نیوزرپورٹر)ملک میں 70فیصد بائیو فرٹیلائزر اور مائیکرو نیو ٹرینٹس جعلی بیچ کر کسانوں کو لوٹا جارہا ہے محکمہ کے افسران بھی لوٹنے والوں کے حصے دار بنے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر ابراہیم مغل(چیئرمین ایگری فورم)نے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ہمارے ہاں تقریباً 2کروڑ ایکڑ پر گندم و 60لاکھ ایکڑ پر دیگر ربیع کی فصلیں ہیں یوریا کھاد کی مصنوعی قلت اور اضافی قیمت کے باعث کسان اس کھاد کا استعمال مناسب سطح پر نہیں کر پارہے اور ان سادہ لوح کسانوں کو بائیو فرٹیلائزر اورمائیکرو نیو ٹرینٹس بنانے والی کمپنیاں عام پانی میں رنگ ڈال کر یا نقصان دہ کیمیکل ملا کر اور تھیلوں میں مٹی یا اس سے ملتی جلتی چیزیں بھرکر کسانوں کو اربوں روپے کا چونا لگا رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...