پشاور میں فاٹا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پورے پاکستان کو جگا دیا ہے،انہوں نے کہا صوبائی حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگااگر انہیں معلوم تھا کہ ایسا واقعہ رونما ہوسکتا ہے تو اقدامات کیوں نہیں کیے گسربراہ قومی وطن پارٹی نے مزید کہا کہ جب تک ملک میں امن قائم نہیں ہوگاہم ترقی کرسکتے ہیں اور نہ ہی معیشیت ٹھیک ہوگی