قوم وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور پر دیکھنا ہوگا کہ کوتاہی کہاں ہوئی اگر خیبر پی کے کی حکومت کو واقعہ کی پیشگی اطلاع تھی تو اقدامات کیوں نہ کیے گئے

Dec 20, 2014 | 15:29

پشاور میں فاٹا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے  آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ سانحہ پشاور  نے  پورے پاکستان کو جگا دیا ہے،انہوں نے  کہا  صوبائی حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگااگر انہیں  معلوم تھا کہ ایسا واقعہ رونما ہوسکتا ہے تو  اقدامات کیوں نہیں کیے گسربراہ قومی وطن پارٹی نے مزید کہا کہ  جب تک ملک میں امن قائم نہیں ہوگاہم ترقی کرسکتے ہیں اور نہ  ہی معیشیت ٹھیک ہوگی

مزیدخبریں