چنئی (اے این این)بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے عید میلاد النبی کے موقع پر 24 دسمبر کو ریاست میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ریاستی حکومت کے قاضی نے میڈیا کو بتایا کہ 12 دسمبر کو چاند نظر آیا تھا جس کے حساب سے نبی آخرالزمان کے یوم ولادت پر منایا جانے والا تہوار عیدمیلادالنبی پہلے سے طے 23 دسمبر کی جگہ اب 24 دسمبر کو منایا جائے گا۔
تعطیل