صدر ممنون نے چین میں ہونیوالی انٹرنیٹ کانفرنس میں اُردو زبان میں تقریر کر کے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے دوسری عالمی انٹر نیٹ کانفرنس میں اُردو زبان میں تقریر کرکے تاریخ رقم کردی۔ کانفرنس 16 سے 18 دسمبر کے درمیان چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر وژہن میں منعقد ہوئی ۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی صدر نے اس طرح کے عالمی فورم پر اُردو میں تقریرکی۔
صدر/ اُردو تقریر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...