فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 34 ہو گئیں

Dec 20, 2015

منیلا (اے پی پی) فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34ہو گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے باوجود کئی بڑے مسائل کا سامنا ہے۔

مزیدخبریں