پاکستان بھارت کے تعلقات تکنیکی نشیب و فراز کے باوجود تاریخ کے اہم موڑ پر ہیں: ٹی سی اے راگھوان

Dec 20, 2015

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں سبکدوش ہونے والے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ تکنیکی نشیب و فراز کے باوجود پاکستان، بھارت تعلقات تاریخ کے اہم موڑ پر ہیں ۔

مزیدخبریں