ایفی ڈرین کیس،گواہوں کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

Dec 20, 2015

راولپنڈی (آن لائن)انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آئندہ ماہ 9 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ تاہم استغاثہ کراچی سے آنے والے گواہ کو پیش نہ کر سکا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں