کوٹ عبدالمالک: گدھا ذبح کرنیوالے 3 قصابوں پر تشدد منہ کالا کر کے پولیس کے حوالے کردیا

شیخوپورہ/ فیروزوالا (نامہ نگار خصوصی+ نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں قصابوں کے تین رکنی گروہ کو علاقہ کی عوام نے گدھے کو ذبح کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور انکا منہ کالا کرکے علاقہ کا چکر لگوایا اور چھترول بھی کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس تینوں قصابوں کو لوگوں کے چنگل سے آزاد کرواکر تھانے لے گئی تاہم تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کردیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...