اسلام آباد (آن لائن) پاکستان بیت المال نے مالی امداد میں شفافیت کیلے بائیو میٹرک چپ کا استعمال شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور رواں سال کے آخر تک سویٹ ہومز کے بچوں کی تعد اد 5ہزار تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
مالی امداد میں شفافیت‘ پاکستان بیت المال کا بائیو میٹرک چپ کا استعمال کرنے کا فیصلہ
Dec 20, 2015