کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں زمین میں دھنس جانیوالی 4 منزلہ عمارت کو منہدم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔ پلاٹ نمبر سی نائن پر نوتعمیرشدہ عمارت گزشتہ روز اپنی جگہ سے سرکنے لگی تھی۔
کراچی: زمین میں دھنس جانے والی 4 منزلہ عمارت کو گرانے کا کام شروع
Dec 20, 2015